Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

'جلد مینارِ پاکستان واقعہ کے ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا'

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ جلد مینار پاکستان واقعہ کے...
شائع 18 اگست 2021 07:07pm

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ جلد مینار پاکستان واقعہ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ پولیس ملزمان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرے گی۔پولیس وڈیوز کی مدد سے ملزمان کی شناخت کررہی ہے۔

انہوں نے کہااس رویہ کےخلاف پورےمعاشرےنےمل کرکام کرناہے۔

SAPM

Dr. Shahbaz Gill

Minar e Pakistan

Lahore Incident

Woman Harassment

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div