Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

ریپ اور ہراسگی کے واقعات پر علماء و مشائخ کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری

زیادتی اور ہراسگی کے واقعات پر علماء و مشائخ کی طرف سے مشترکہ...
اپ ڈیٹ 23 اگست 2021 08:57am
تصویر بذریعہ کوئنٹ
تصویر بذریعہ کوئنٹ

ریپ اور ہراسگی کے واقعات پر علماء و مشائخ کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔

طاہر اشرفی کی زیر صدارت علماء و مشائخ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔

مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیاچیف جسٹس سرعام سزائیں دینے کا حکم جاری کریں۔شریعت اسلامیہ کے احکامات مرد اور عورت کےلئے واضح ہیں ۔ستر پوشی، فحاشی و عریانی سے بچنا، مرد اورعورت پرلازم ہے۔

اعلامیے میں مزید کہاگیاشریعت کسی مرد کو نا محرم عورت کوہاتھ لگائےیا ہراساں کرنےکی اجازت نہیں دی۔شریعت کسی عورت کو نامناسب لباس پہننےکی اجازت نہیں دیتی۔

Lahore Incident

Woman Harassment

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div