Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

کابل: ایئرپورٹ کے قریب ایک گھر پر راکٹ حملہ

کابل ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا۔ ذرائع کےمطابق ایئرپورٹ...
شائع 29 اگست 2021 06:42pm

کابل ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا۔ ذرائع کےمطابق ایئرپورٹ کےقریب ایک گھر پر راکٹ مارا گیا لیکن تاحال اس کی کوئی تصدیق سامنے نہیں آیا.

تاہم دھماکے کے متعلق مزید معلومات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

واضح رہے 26 اگست کو کابل ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگرے دودھماکوں میں سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔

kabul

Airport

rocket attack

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div