Aaj News

اتوار, مئ 05, 2024  
26 Shawwal 1445  

کراچی :سابق پولیس اہلکار کو بینک کے باہر لوٹ لیا گیا

کراچی میں لوٹ مارعروج پر،محمودآبادمیں سابق پولیس اہلکاربینک...
شائع 13 ستمبر 2021 08:07pm

کراچی میں لوٹ مارعروج پر،محمودآبادمیں سابق پولیس اہلکاربینک سےرقم لےنکلاتوڈاکوریٹائڑمنٹ میں پوری رقم لوٹ کرفرارہوگئے،،گلبرگ میں بھی ڈاکوں نےچارے کی دکان کابھی صفایاکرڈالا ۔

کراچی پولیس چیف کااسٹریٹ کرائم کی شرح کم ہونےکادعوٰیٰ مگرشہری ڈاکوں کےرحم وکرم پر ہیں ۔ محمودآباداعظم بستی میں سابق پولیس اہلکاربینک سے18لاکھ روپے لےنکلاتوڈاکوں نےجیبیں خالی کردیں۔

سابق پولیس اہلکاراحسن روف کےمطابق ریٹائرہونےکےبعدمحکمہ پولیس سےجورقم ملی تھی وہ بینک میں محفوظ کی تھی آج رقم لےکرگھرکی جانب آتےہوئےڈاکوں نےلوٹ مارکی۔

دوسری جانب گلبرگ بلاک 12میں مویشیوں کےچارے کےدکان پرڈاکؤں نےہاتھ صاف کیا اسلحہ کےزورپرتین موبائل فون اورایک لاکھ روپےلوٹے۔دکاندارکاکہناہےنہ ایک باربلکہ پہلے متعددبارڈاکودکان کارخ کرچکےہیں۔

پولیس کاکہناہےمتاثرہ دکانداراورسابق پولیس اہلکارکی شکائیت درج کرلی ہے،ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div