Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

محکمہ موسمیات کی مزید تین دن تک شدید گرمی کی پیشگوئی

کراچی میں پڑنے والی شدید گرمی نے ستمبر کے مہینے میں بھی جون کی...
شائع 14 ستمبر 2021 10:31pm

کراچی میں پڑنے والی شدید گرمی نے ستمبر کے مہینے میں بھی جون کی یاد تازہ کردی۔ محکمہ موسمیات نے مزید تین دن تک موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کردی۔

کراچی میں ستمبر، ستمگر بن گیا، چنجلاتی گرمی نے جون یاد دلا دیا!

گرمی کا زور دو دن تک مزید رہے گا۔ پارہ چالیس ڈگری تک برقرار رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے گرمی میں شہریوںکو احتیاط کرنے کی ہدایت کی ہے۔ درجہ حرارت چالیس ڈگری سےزیادہ محسوس ہوگا، تاہم ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں۔

گرمی سے ستائے شہریوں نےساحل سمندر کا رخ کرلیا۔ سترہ ستمبر کو روٹھی سمندری ہوائیں بحال ہوں گی جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div