Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، پاکستان...
شائع 13 اکتوبر 2021 08:52pm
کاروبار

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا،

پاکستان میں دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا آٹھ ڈالر اضافے سے سترہ سو اکہتر ڈالر فی اونس ہوگیا۔

اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا، دس گرام سونا چھ سو روپے اضافے سے ایک لاکھ اکیاون روپے کا ہوگیا، فی تولہ بھاؤ سات سو روپے بڑھ کر ایک لاکھ سولہ ہزار سات سو روپے ہوگیا۔

10گرام سونا 600روپے اور تولہ 700روپے مہنگا ہوگیا اور اب 10گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی، سونا فی تولہ 1لاکھ 16ہزار700روپے کاہوگیا ۔سونے کی عالمی قیمت 8ڈالر بڑھ کر 1771ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div