Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے دھماکا ہوا...
شائع 18 اکتوبر 2021 05:18pm

کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے دھماکا ہوا ہے۔دھماکےمیں ایک پولیس اہلکار شہید اور پانچ اہلکاروں سمیت نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 2زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔دھماکے میں پولیس ٹرک کا بائیں جانب کا حصہ مکمل تباہ ہوگیا۔

بظاہر دھماکا موٹرسائیکل کے ذریعے کیا گیا۔دھماکے کے بعد موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی۔

Quetta Blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div