ہمایوں سعید نے گولڈن ویزا حاصل کرلیا
میرا خاندان ہمشہ سے دبئی سے محبت کرتا ہے
پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔
ہمایوں سعید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خبر شئیر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے ملنے والا ویزا اعزاز قرار دے دیا۔
انہوں کہا کہ متحدہ عرب امارات سے گولڈن ویزا حاصل کرنا میرے لیے ا اعزاز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ مجھ سے اور میرے کام سے جو محبت اور تعریف کی ہے اس کا بہت مشکور ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں اور میرا خاندان ہمشہ سے دبئی سے محبت کرتا ہے اور یہاں آکر لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ہمایوں سعید نے دبئی حکومت سمیت فلم پروڈکشن کا بھی شکریہ ادا کیا۔
اس سے قبل علی ظفر کو اکتوبر میں دبئی کا گولڈن ویزا ملاتھا اور وہ ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی تھی۔
visa
Humayun Saeed
مزید خبریں
’مجرم خواتین‘، سوشل میڈیا نے شائستہ لودھی اور طوبیٰ انور کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا
انجو دہلی پہنچ کر لاپتہ ہوگئی، بچوں سے بھی نہ مل سکی
یاسر حسین کی سالگرہ کی دعوت میں کون کون شامل؟ دلکشن تصاویر وائرل
ہوائی جہاز کے بعد اب چلتی ٹرین میں شادی
بھارتی مسافر طیارے کی چھت کیسے ٹپکی، ائر انڈیا نے وضاحت جاری کردی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.