Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

صبور علی اور علی انصاری رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

صبور علی اور علی انصاری نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ...
شائع 02 جنوری 2022 09:59am

صبور علی اور علی انصاری نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ 22 جنوری 2022 کو شادی کی بندھن میں بندھ جائیں گے۔

صبور اور علی انصاری نے گزشتہ سال مئی میں ایک نجی تقریب میں منگنی کی تھی اور یہ کوئی راز نہیں ہے کیونکہ اس خبر نے آن لائن دھوم مچا دی تھی۔

اس تقریب میں صرف قریبی اور عزیز خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی۔

Marriage

showbiz stars

Saboor Ali

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div