Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ سے باہر

ہوبارٹ:انگلینڈ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر انجری کے سبب ...
شائع 11 جنوری 2022 09:29am

ہوبارٹ:انگلینڈ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر انجری کے سبب ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ سے باہر گئے ہیں۔

انگلش ٹیم کے کپتان جوئے روٹ کے مطابق جوز بٹلر انگلی زخمی ہونے کے باعث ہوبارٹ ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گے جبکہ جوز بٹلر کی جگہ سیم بلنگز کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

آسٹریلیا کو ایشز سیریز میں 0-3کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

wicket keeper batsman

Jos buttler

Ashes Series

Aus VS Eng

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div