کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
ٹاسک فورس کے اجلاس میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا ٹاسک فورس اجلاس میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس اجلاس ہوا جس میں کورونا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا کہ تمام اسپتال، سرکاری و نجی اسپتالوں کا سروے کیا جائے گا جبکہ سروے میں اسپتالوں کی گنجائش کا جائزہ لیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان میں 14 جنوری کو کورونا وائرس کے مزید 4,286 کیسزرپوٹ ہوئے ہیں جو 25 اگست کے بعد سے سب سے زیادہ ہیں جن میں 4,553 انفیکشن ریکارڈ کیے گئے۔
جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی مثبت کیسز کا تناسب 8.16 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
پاکستان
sindh
corona
Schools
Omicron
Omicron variant
مزید خبریں
سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم
بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم
اسلام آباد میں فائرنگ، سابق یو سی چیئرمین سمیت 4 افراد جاں بحق
’ججز کی تقرری کے حوالے سے چیف جسٹس اپنا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کیلئے تیار‘
جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.