Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

انسانی تھوک کے ٹیسٹ سے کینسر سمیت کئی بیماریوں کا پتہ لگ سکتا ہے، تحقیق

نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 1 انسان روزانہ 2 لٹر تھوک پیدا کرتا ہے
شائع 09 فروری 2022 03:48pm
Photo— David Marchal
Photo— David Marchal

نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسان کے منہ کے لعاب (تھوُک) کے ٹیسٹ سے کئی بیماریوں کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ نے بتایا کہ انسانی تھوک میں یورک ایسڈ کی مقدار کا جائزہ لیا درجن بھر بیماریوں کا پتہ لگایا جا سکتا ہے جن میں ذیابیطس سے لیکر نسیان اور کینسر شامل ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ 1 انسان روزانہ 2 لٹر تھوک پیدا کرتا ہے اور یہ 99 فیصد پانی پر مشتمل ہوتی ہے۔

ماہرین نے مزید بتایا کہ اس میں 700 خوردبینی اجزاء اور مرکبات جیسا کہ یورک ایسڈ ہوتے ہیں۔

medicine

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div