افغانستان: چار لاپتہ افغان خواتین کارکنوں کو رہا کر دیا گیا: اقوام متحدہ
واشنگٹن: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں چار خواتین...
واشنگٹن: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں چار خواتین کارکنوں کو ہفتے قبل لاپتہ ہونے کے بعد ملک کے "ڈی فیکٹو حکام" نے رہا کر دیا ہے۔
طالبان نے اگست میں دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے خواتین کی ریلیوں کو زبردستی منتشر کرکے، ناقدین کو حراست میں لے کر اور احتجاج کی کوریج کرنے والے مقامی صحافیوں پر کریک ڈاؤن کیا ہے۔
تمنا زریابی، پروانہ ابراہیم خیل، زہرہ محمدی اور مرسل عیار طالبان مخالف ریلی میں شرکت کے بعد لاپتہ ہو گئیں تھیں، لیکن افغان طالبان حکومت نے انہیں حراست میں لینے کی مسلسل تردید کی ہے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ نے کہا کہ چار 'غائب' افغان خواتین کارکنان کے ساتھ ساتھ ان کے رشتہ دار بھی جو لاپتہ ہو گئے تھے،ان سب کو ڈی فیکٹو حکام نے رہا کر دیا ہے۔
UN
Taliban
مزید خبریں
امریکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں سے بھارت کو تکلیف
اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں اجتماعی قبروں پر ملالہ نے خاموشی توڑ دی
امریکی ایئر فورس بیس کے رن وے پر مگرمچھ آ دھمکا
اطالوی شہر وینس میں داخلے پر فیس عائد
پرواز کے دوران پائلٹ نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو پروپوز کردیا
جاپانی چڑیا گھر میں 7 سال قبل لایا گیا دریائی گھوڑا بالآخر گھوڑی نکلی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.