Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
19 Ramadan 1445  

Tecno Spark 8C - جدید دورکا جدید اسمارٹ فون

حا ل ہی میں ٹیکنو موبائل کی جانب سے Spark 8C کو لانچ کیا گیا ہے۔ Spark 8C اپنے فیچرز کے اعتبار سے ایک جدید اور اپنی قیمت کے اعتبار سے ایک مناسب اسمارٹ فون ہے۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2022 12:37pm
فوٹو — ٹیکنو کمپنی
فوٹو — ٹیکنو کمپنی

اسپانسرڈ پوسٹ

دنیا بھر میں موبائل انڈسٹری اپنے عروج پر ہے۔ ہزاروں سے لے کر لاکھوں روپے کی مالیت والے اسمارٹ فون دستیاب ہیں۔ جہاں قیمت میں اضافہ ہوا ہے وہاں ہی فیچرز اور ٹیکنالوجی میں بھی قابل زکر ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسمارٹ فون کا استعمال کئی گنا بڑھ گیا ہے، جس سے موبائل کمپنیوں کے لئے ہر طبقے کے صارفین کے لئے اسمارٹ فون متعارف کرانا ضروری ہو گیا ہے۔ پاکستان میں موبائل صارفین کی ایک بڑی تعداد متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہے۔ مناسب قیمت میں جدید اور تمام فیچرز فراہم کرنا ایک چیلنج ہے۔ جسے کچھ ہی برانڈز پورا کر پائے ہیں۔حا ل ہی میں ٹیکنو موبائل کی جانب سے Spark 8C کو لانچ کیا گیا ہے۔ Spark 8C اپنے فیچرز کے اعتبار سے ایک جدید اور اپنی قیمت کے اعتبار سے ایک مناسب اسمارٹ فون ہے۔

اسپارک 8C کو ٹیکنو موبائل کی جانب سے گذشتہ ماہ ایک شاندار لانچ ایونٹ میں متعارف کیا گیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون ٹیکنو موبائل کی مقبول ترین سیزیر سپارک سے تعلق رکھتا ہے۔ Spark 8C اپنے فیچرز کے اعتبار سے ایک شاندار انتخاب ہے جو ایک موبائل صارف کی تمام تر ضروریات، کالنگ، فوٹو گرافی، سٹائل، سوشل میڈیا کا استعمال، نیز ہر قسم کی ضرورت کو بہترین انداز میں پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ SPARK 8C کے اہم اور قابل زکر فیچرز میں سٹوریج، ڈیزائن اوڈسپلے کے ساتھ کیمرہ جیسے فیچرز نمایاں ہیں۔

فوٹو — ٹیکنو کمپنی
فوٹو — ٹیکنو کمپنی

ڈ یزائن کی بات ہو یا کیمرہ کوالٹی کی، یہ اسمارٹ فون پہلے سے جدید اور ٹیکنالوجی سے بھرپور مزین ہے۔ لیکن اس کا سب سے قابل زکر فیچر اس کی سٹورریج ہے۔ جسے Memory Fusion کے ایک خاص فیچر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کی مدد سے اب صارفین Virtual RAM Expansion سے بھی مستفید ہوسکیں گے۔۔Spark 8C سٹوریج کی دو اقسام 3+64 اور 4+128 میں دستیاب ہے۔جس میں Memory Fusion کے جدید فیچر کے استمال سےRAM 3GB کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ جو Memory Fusion کے جدید فیچر کو استعما ل کرتے ہوئے 6+64اور 7+128 ہو جائیگی۔ جس کی مدد سے نہ صرف اسمارٹ فون کی سٹوریج میں اضافہ ہو گا بلکہ پرفارمنس اور ملٹی میڈیا کے استعال کے لئے بھی کارآمد ثابت ہوگی۔ اب چاہے اپنی پسند کی فلمیں دیکھنی ہوں یا بھاری بھرکم سٹوریج والی گیم ڈاؤنلوڈ کرنی ہوں Spark 8C کے ساتھ سب کچھ ممکن ہے۔

اسپارک 8C اس کے علاوہ اپنے ڈیزائن میں بھی دلچسپ ہے۔ Spark 8C ایک ہلکا اور شکل وصورت کے لحاظ سے فیشن ابل اسمارٹ فون ہے۔ جس سے اس کی گرپ اور وضع کی دلکشی میں اضافہ ہوتاہے۔ ہر طرح کے صارفین کی پسند کے مطابق یہ اسمارٹ فون اپنی طرز کے چار دلچسپ رنگو ں میں متعارف کرایا گیا ہے۔ جس میں بلیک (Magnetic Black)، سیان(Turquoise Cyan) ، جامنی (Iris Purple) اور سرمئی (Diamond Grey) رنگ شامل ہیں۔ فون کے بیک سائیڈ پر کمپنی کا لوگو Stop At Nothingبھی نمایاں اور دلکش انداز میں آویزاں کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ Spark 8C میں 90Hz کے ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.5 انچ کا ڈسپلے بھی شامل ہے۔

فوٹو — ٹیکنو کمپنی
فوٹو — ٹیکنو کمپنی

کیمرہ کی بات کریں تو Spark 8C کا فرنٹ کیمرہ 8MP اور بیک کیمرہ 13MP AI Dual کیمرہ ہے۔ جو Dual LED Flash سے مزین ہے۔ جو AI Camera, Smart Boken, کے ساتھ 1080 کی resolution پر سلومو ویڈیوز بھی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ا ب آپ سیلفی لور ہو ں یا ملٹی میڈیا ٹاسکنگ کے شوقین Spark 8C آپ کا بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔ اور اس سب کے ساتھ Spark 8C گھنٹو ں کی بجائے اپنی 5000mAh کی بڑی بیٹری کے ساتھ دنوں کے استعمال کے لئے ایک جدیداسمارٹ فون ہے۔

اب اگر بات کی جائےSPARK 8C کی قمیت کی ، تو اس کا 3+64 والا اسمارٹ فو ن 19499 اور 4+128 والا اسمارٹ فون 23,999 روپے کی قمیت میں دستیاب ہے۔ اس تمام فیچرز اور قیمت کو مد نظر رکھتے ہوئےSPARK 8C مناسب قیمت میں ایک شاندار اور مکمل پیکج ہے۔

TECNO

Cell Phone

Android

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div