وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے، ذرائع
شائع 27 مئ 2022 10:41am

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج قوم سے خطاب کریں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم معاشی صورتحال اور دیگر معاملات پر بھی بات کریں گے۔

اسلام آباد

petroleum prices

PM Shehbaz Sharif