پاکستان شائع 21 اگست 2023 10:43pm شہباز شریف نے صدر مملکت کے بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا شفاف تحقیقات کے ذریعے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیئے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:08pm نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، لندن میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں جاری ملاقات میں پاکستان سے ویڈیو لنک پر موجود قیادت شریک ہوگی
لائف اسٹائل شائع 14 اگست 2023 12:14pm ”نیشنل آئیکون ایوارڈز 2023“ : معروف سیلیبرٹیزکی خدمات کا اعتراف وزیراعظم نے "آواز خزانہ" کے نام سے ریڈیو ایپ لانچ کردی.
پاکستان شائع 13 اگست 2023 10:26pm 16 ماہ انگاروں کا سفر تھا، سیاست قربان کرکے ریاست بچائی، شہباز شریف آئین راستے سے اقتدار میں آئے اسی راستے سے جا رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 13 اگست 2023 06:59pm شہبازشریف سے مصدق ملک کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شہباز شریف کل وزیراعظم ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:53pm تمام جماعتوں کا نگراں وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، وزیراعظم امید ہے انوار الحق شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 01:49pm وزیراعظم کو آج دیئے جانے والی گارڈ آف آنر کی تقریب مؤخر وزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:08pm شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 09:03pm وزیراعظم کو انوارالحق کاکڑ کا نام دیا، انہوں نے میرے دیے ہوئے نام پر اعتراض نہیں کیا، راجہ ریاض شاہ محمود قریشی کس معاہدے کے تحت پریس کانفرنس کررہے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 11:55pm صدر آئین کی کتاب پڑھ لیں، نگراں وزیراعظم کا نام دینے کے لئے 8 دن ہیں، شہبازشریف صدر مملکت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے ہفتہ تک نگراں وزیراعظم کا نام طلب کرلیا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 06:16pm وزیراعظم کی اہلیہ کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں زیر علاج وزیراعظم اہلیہ کی عیادت کیلئے اسلام آباد سے ہنگامی طور پر لاہور پہنچے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:55pm صدر نے شہباز شریف اور راجہ ریاض سے 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام طلب کرلیا عارف علوی کا وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 03:32am سائفر لیک ہونا بہت بڑا جرم، ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے، شہباز شریف نواز شریف واپس آکر قانون کا سامنا انتخابی مہم کی قیادت کرینگے، انٹرویو
پاکستان شائع 10 اگست 2023 07:16pm شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں، الیکشن کمیشن علم میں آیا ہے بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی تیاری کی جا رہی ہے، خط
پاکستان شائع 10 اگست 2023 04:46pm آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو حالات کتنے خستہ ہوتے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا، وزیراعظم یہ تاریخ کا حصہ ہوگا کہ اتحادی حکومتیں بھی چل سکتی ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:49pm اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں، نادرا و پاسپورٹ دفاتر، تعلیمی کوٹہ شہباز شریف نے اپنی حکومت کے آخری دن بڑے اعلانات کر دیئے.
▶️ پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:20pm ’نگراں حکومت کی کوئی مدت نہیں ہوتی، انتخابات ہونے تک رہتی ہے‘ نگراں وزیراعظم کیلئے اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ
پاکستان شائع 09 اگست 2023 08:38pm وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف منصوبوں اور اہم عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری گزشتہ 15 ماہ میں کابینہ کے 53 اجلاس منعقد ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 06:55pm 9 مئی فوج اور سپہ سالار عاصم منیر کیخلاف سازش تھی، وزیراعظم قومی اتحاد کی ضرورت ہے،اس کے بغیرملک نہیں چل سکتا، شہبازشریف
پاکستان شائع 09 اگست 2023 04:33pm شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ آخری تصویر بنوا لیں میں کابینہ کے ہر ساتھی، ان کے مشورے اور رائے کے لئے شکر گزار ہوں، وزیراعظم
پاکستان شائع 08 اگست 2023 09:55pm خورشید احمد ندیم رحمت للعالمین اتھارٹی کے چیئرمین تعینات خورشید احمد ندیم کی تعیناتی 3 سال کیلئے ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 05:50pm وفاقی حکومت نے 25 رکنی نیا سرمایہ کاری بورڈ تشکیل دے دیا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بورڈ کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 06:58pm سپہ سالار نے پاکستان کو آگے بڑھانے کا پروگرام دیا، وزیراعظم، جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کل صدر کو لکھ کر بھیج دوں گا کہ اسمبلی تحلیل کردیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 06 اگست 2023 09:01pm 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کردوں گا، وزیراعظم مانتاہوں ملک میں مہنگائی ہے لیکن اس کی کئی وجوہات ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 04 اگست 2023 11:10pm کسی پر الزام تراشی کرنے نہیں آیا، پاکستان کو معاشی ترقی کیلئے آگے لے کر جانا ہے، وزیراعظم 15 ماہ میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، شہباز شریف
پاکستان شائع 04 اگست 2023 08:30pm وزیراعظم نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا شہباز شریف کی جانب سے ’’سلام پاکستان‘‘ برانڈ اور ای پورٹل کا بھی افتتاح
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 11:55pm وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ممکنہ تاریخ بتادی شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان شائع 03 اگست 2023 09:48pm شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت وزیراعظم سے پاکستانی نژاد امریکی تاجروں کے وفد کی بھی ملاقات
پاکستان شائع 03 اگست 2023 02:48pm وزیراعظم کا مریم اورنگزیب سے ’پوٹھوہاری‘ میں مکالمہ، شرکاء کے قہقہے وزیراعظم شہباز شریف کی ایک وجہ شہرت ان کا مختلف زبانیں بولنا ہے
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ