ایران سے نمٹنے کے لیے امریکا کو چین کی مدد کی ضرورت نہیں: صدر ٹرمپ یا تو ایران درست فیصلہ کرے گا یا پھر امریکا خود معاملہ مکمل کرے گا۔: امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 12:04am
ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے: وزیراعظم آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شائع 10 مئ 2026 08:40pm
بنوں پولیس چوکی حملے میں 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی مذمت حملہ اتنا شدید تھا کہ دھماکے کی زد میں آکر پولیس چوکی مکمل طور پر زمین بوس ہو گئی۔ شائع 10 مئ 2026 02:53pm
معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کا پیغام معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پیغامات جاری کیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 11:46pm
وزیراعظم کی ہدایت پر گیس لوڈشیڈنگ اوقات کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا فیصلہ وزیراعظم نے سیکرٰٹری پیٹرولیم سے بریفنگ مانگ لی۔ شائع 05 مئ 2026 05:53pm
پی ایس ایل 11 کا فائنل: پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین آج مدمقابل پاکستان کرکٹ بورڈ نے فائنل میچ کے امپائرز اور ریفری فائنل کر دیے۔ شائع 03 مئ 2026 04:11pm
وزیراعظم کی بجلی کے نظام میں بہتری اور لائن لاسز کم کرنے کی ہدایت وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے پر زور دیا۔ شائع 02 مئ 2026 08:28pm
وزیرِاعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی معاملے پر وزیراعظم کے حتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ، سی ڈی اے کی طرف سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔ شائع 01 مئ 2026 08:26pm
وزیراعظم کا موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے سبسڈی میں توسیع کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی موٹرسائیکل مالکان کے لیے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں توسیع کردی۔ شائع 30 اپريل 2026 10:09pm
'وزیرِاعظم اپنا گھر اسکیم' کا اجرا: ایک کروڑ روپے تک قرض کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ پروگرام کے تحت حکومت اگلے پانچ سال میں 5 لاکھ گھروں کے لیے قرض فراہم کرے گی۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 05:07pm
خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ: پاکستان میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ یہ رپورٹ ہے کہ امریکا، ایران کے ساتھ مذاکرات میں تعطل توڑنے کے لیے ممکنہ فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 01:51pm
جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کو نئی تجاویز بھیجی ہیں: وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم نے عوام سے تیل کی بچت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے جو ایک مثبت علامت ہے۔ شائع 29 اپريل 2026 03:33pm
پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ شائع 27 اپريل 2026 06:33pm
پاکستان کا دورہ اچھا رہا، امریکا کی سفارتی سنجیدگی دیکھنا باقی ہے: ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی خطے میں قیامِ امن کے لیے کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عباس عراقچی شائع 25 اپريل 2026 10:04pm
شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے: پی ایس ایل مینجمنٹ کی وزیراعظم سے درخواست لاہور میں ہونے والے 2 پلے آف میچز اور فائنل کے لیے شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے: دراخواست شائع 23 اپريل 2026 05:08pm
چین کے خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانی خلا باز منتخب خلا بازوں محمد ذیشان علی اور خرم داؤد کے انتخاب کا پہلا مرحلہ رواں ماہ اپریل کے آغاز میں مکمل کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 07:43pm
پاکستان کی بڑے تنازع کی راہ روکنے اور سیز فائر کے دوران مستقل معاہدے کی کوشش یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 03:59pm
کامیاب سفارت کاری کا راز: پاکستان ٹرمپ کی زبان سیکھ کر عالمی ثالث کیسے بنا؟ پاکستان کے لیے ثالث کا یہ کردار حاصل کرنا آسان نہ تھا کیونکہ اس کے تنازع کا ایک اہم فریق اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ہی نہیں ہیں۔ شائع 21 اپريل 2026 11:04am
امریکا کا بحری جہاز پر قبضہ، ایران نے اقوام متحدہ میں درخواست دائر کردی : ایران کا عالمی ادارے میں احتجاج، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو نئی دھمکی شائع 21 اپريل 2026 10:31am
ٹرمپ ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر راضی پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے ایک بار پھر متحرک ہو کر اس ڈیڈلاک کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 10:04am
ایران کے مذاکرات سے انکار کے بعد پاکستان کی کوششیں تیز، وزیرِ داخلہ کی اہم امور پر بریفنگ ایران کی جانب سے مذاکرات میں شرکت سے انکار کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 07:39pm
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیامِ امن کے لیے کوششوں پر شکریہ ادا کیا شائع 19 اپريل 2026 11:17pm
وزیراعظم شہباز شریف کا لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کی قیادت اور جنگ بندی کے اقدامات کو سراہا۔ شائع 17 اپريل 2026 05:58pm
ایران اور امریکا کے درمیان ڈیل کی کوششیں: شہباز شریف قطر پہنچ گئے، فیلڈ مارشل ایران میں مصروف امن کی ہر کوشش میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: محمد بن سلمان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 03:22pm
ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی تیاریاں جاری ہیں، تاریخ کا تعین نہیں ہوا: دفترِ خارجہ لبنان میں امن کا قیام ہی ان مذاکرات کی کامیابی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے: دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 02:55pm
ایران امریکا مذاکراتی کوششیں تیز: فیلڈ مارشل تہران اور وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے پاکستان کے اعلیٰ سطح کے دورے خطے میں کشیدگی میں کمی اور مذاکراتی عمل کے فروغ کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 11:59pm
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ شائع 15 اپريل 2026 07:50pm
ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں 48 گھنٹوں کے دوران اہم ترین بیٹھک کے کتنے امکانات ہیں؟ شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہوگئے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 04:34pm
گورنر سندھ نہال ہاشمی کی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں ملاقات کے سندھ کے امور اور مجموعی انتظامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شائع 14 اپريل 2026 09:04pm
اونچی آواز میں جھگڑا: اسلام آباد مذاکرات کے دوران بند کمرے میں کیا ہوا؟ ایک موقع پر تو نوبت یہاں تک پہنچی کہ کمرے سے باہر اونچی آوازیں سنائی دینے لگیں اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 08:25pm