▶️ پاکستان شائع 02 اگست 2023 09:26pm انتخابات میں 9 ماہ کی تاخیر، عمران خان کی گرفتاری کا امکان ہے، سیاسی رہنما ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہوں، خورشید شاہ
پاکستان شائع 02 اگست 2023 06:57pm مردم شماری میں بے ضابطگیوں پر حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم کو خط کراچی کی گنتی کو پوری اور حلقہ بندیاں صحیح اعداد و شمار کے مطابق کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 05:55pm نگراں وزیراعظم پر مشاورت تیز، ’جو بھی بنے گا پی ٹی آئی کو قبول ہوگا‘ حکومت اور اپوزیشن کی علیحدہ علیحدہ مشاورتیں جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 01:11pm وزیراعظم کی ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت پاک بحریہ میں ایک اور اضافہ، ملجم کلاس کورویٹ 'طارق' بیڑے میں شامل
پاکستان شائع 01 اگست 2023 10:03pm سرحد پار سے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 11:22pm نئی مردم شماری کے تحت انتخابات ہونگے، کام کو عزت دو بھی صحیح بیانیہ ہے، وزیراعظم پی ٹی آئی نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا تھا، بربادی کی گہرائی کا اندازہ نہیں تھا، شہبازشریف
کھیل شائع 01 اگست 2023 08:18pm ذکاء اشرف کی سربراہی میں پی سی بی کی دوسری مینجمنٹ کمیٹی غیر آئینی قرار پی سی بی کے سابق الیکشن کمشنر شہزاد فاروق رانا کا وزیراعظم کو خط لکھ
پاکستان شائع 01 اگست 2023 07:53pm ریکو ڈیک منصوبہ بلوچستان کی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف سے بیرک گولڈ کمپنی کے وفد کی ملاقات
کھیل شائع 01 اگست 2023 06:39pm قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت: ہائی پروفائل کمیٹی کا اجلاس 3 اگست کو طلب وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 03:36pm ’پڑوسی‘ سنجیدہ ہے تو بات کرنے کو تیار ہیں، وزیراعظم وزیراعظم کا پاکستان منرل سمٹ (ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ) کے افتتاحی سیشن سے خطاب
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 04:37pm ترکیہ کے نائب صدر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے دورے کا مقصد پاک، ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کا افتتاح ہے، ذرائع
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 11:31pm وزیراعظم کا 14 سالہ رضوانہ پر تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس پولیس دباؤ میں نہ آئے، ملزم کون ہے اسے خاطر میں نہ لایا جائے، وزیراعظم
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 03:07pm آرمی چیف سے2014 میں مدد مانگی، لیکن دھرنا ختم نہ ہوا، چینی صدر کا دورہ منسوخ ہوگیا، وزیر اعظم 77 ارب روپے دریا برد ہوگئے، اس کا حساب کس سے لیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 01:33pm نو مئی کی پرتشدد کارروائیاں فوج کا تختہ الٹنے کی سازش تھیں، وزیراعظم سازش میں سیاسی جتھہ، کچھ فوجی اور ان کے خاندان شامل تھے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 09:48pm وزیراعظم شہبازشریف کی یو اے ای کے صدر سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 05:51pm ریکوڈک کے جھگڑے پر پاکستان کے اربوں روپے جھونک دیے گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 11:41pm وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا الیکشن ایکٹ2017 میں ترامیم کا مسودہ منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 12:26pm قرآن مجید کی بے حرمتی، ’چند گمراہوں کو اربوں لوگوں کے جذبات مجروح نہیں کرنے دیں گے‘ اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 02:32pm بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط تھی، نرخ مجبوری میں بڑھائے، وزیراعظم پاکستان، آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پردستخط
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 12:49pm وزیر اعظم نے چین اور روس کیلئے نئے سفیروں کی منظوری دے دی نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 05:43pm نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سرغنہ ثاقب نثار تھا، وزیراعظم دن رات چور ڈاکو کی گردان کرنے والے نے 4 سال میں کیا کیا، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 05:18pm اختلافات ختم کر کے ایک ہوجائیں تو کوئی رکاوٹ راستے کی زنجیر نہیں بن سکتی، شہبازشریف آئیں چارٹر آف اکنامی طے کریں، وزیراعظم
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 02:28pm عدالت نے وزیراعظم کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دے دیا وزیراعظم شہبازشریف اور اہلخانہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری
کاروبار شائع 22 جولائ 2023 12:47pm شہباز شریف حکومت نے ایک برس میں کتنا قرض لیا مالی سال 2022-23 کے دوران آئی ایم ایف سے 1.166 ارب ڈالر وصول ہوئے
شائع 21 جولائ 2023 06:28pm نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات پر مذاکرات کے لئے ن لیگ کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل کمیٹی میں سعد رفیق، خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور ایاز صادق شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 09:32pm نگران سیٹ اپ پر ن لیگ کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل، فیصلہ نواز کرینگے، شہباز کا زرداری کو جواب آصف زرداری کا تجویز کردہ ناموں میں سے نگراں وزیراعظم بنانے پر اصرار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 05:48pm مقدس کتب کی بے حرمتی عالمی امن کو خطرے میں ڈال سکتی ہے، وزیراعظم اوآئی سی کو امت مسلمہ کے احساسات کی ترجمانی پر تاریخی کردار ادا کرنا ہوگا، ،وزیراعظم
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 04:41pm مقررہ مدت سے قبل قومی اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے وزیراعظم کو قانونی نوٹس ارسال قانونی نوٹس شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے بھجوایا
لائف اسٹائل شائع 21 جولائ 2023 11:18am کیا نوجوان کھلاڑی نے واقعی وزیراعظم کے ساتھ مصافحے سے انکار کیا ویڈیو وائرل ہونے کے سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 08:31am سویڈن میں قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت او آئی سی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے، وزیراعظم