پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:06pm پارلیمنٹ سپریم، الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، وزیراعظم پارلیمنٹ کی بالادستی کو مقدم رکھا جائے گا، اتحادی جماعتوں کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 09:48am سیاسی جماعتوں کو الیکشن پر مشترکہ مؤقف کیلئے سپریم کورٹ کی مہلت کا آخری روز جمعرات کو رپورٹ جمع کرانی لازم جبکہ فریقین میں سیاسی مذاکرات کی کوششیں جاری
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 03:10pm وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں: شیخ رشید نے صدر کو خط لکھ دیا قومی اسمبلی میں فنڈز منظور نہ کروا کر وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، مراسلہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 02:32pm وزیراعظم کی (ن) لیگی قیادت اور قانونی ماہرین سے ملاقاتیں ملکی سیاسی و آئینی صورتحال اور ایک ہی دن الیکشن کرانے کے کیس سے متعلق تفصیلی مشاورت
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 12:45pm وزیراعظم نے اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس میں پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 10:26am وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد شہباز شریف نے ترک صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 09:57am وزیراعظم ، صدر اور وزیر خارجہ کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد یہ مبارک گھڑی ہم سب کی زندگی میں خوشیاں لے کر آئے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 10:54am ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 03:27pm وزیراعظم کی انتخابات کیس کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں اور قانونی ماہرین سے مشاورت ملاقات میں ملکی سیاسی و آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 12:03pm عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے اسے ری رائٹ نہیں کرسکتی، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نےآئین پاکستان موبائل ایپ کا اجراء کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:56pm انتخابات کیس : 26 اپریل کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس، 27 کو عدالت میں رپورٹ طلب بڑی عید جولائی میں ہے جس کے بعد الیکشن ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 08:19am عید کے بعد حکمراں جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 08:36pm ملک مہنگے درآمدی ایندھن سے بجلی کی پیداوار کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم شہباز شریف کی ملک گیر سولرآئیزیشن منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 01:50pm کسی کو کسانوں کے حق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دوں گا، وزیراعظم موسم گرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم سے کم رکھی جائے، وزیراعظم کی پاور ڈویژن کو ہدایت
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 10:26am بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا، وزیراعظم سیاست کے میدان میں ہمیں اپنے شہریوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہیئے، شہباز شریف
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 12:46pm گزشتہ دور حکومت میں انصاف کے نام پر سیاست کی دکان چمکائی گئی، وزیراعظم ، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سیاست نہیں ہونا چاہئے، شہبازشریف
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 11:29am سینیٹر طلحہ محمود کو وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج دے دیا گیا مفتی عبدالشکور کے انتقال کے بعد وزارت مذہبی امور کا قلمدان خالی ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 11:38am وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ آج سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرآمد رپورٹ پیش کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 06:39pm شرط پوری ہونے کے باوجود فارن ریزروز محدود تھے، سعودیہ نے پھر دو ارب ڈالرز دیے: وزیراعظم پلوامہ واقعہ کے حقائق سامنے آنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 12:03pm الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے کا معاملہ قومی اسمبلی کے سپرد فیصلہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیاگیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 07:21am وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا سپریم کورٹ کے فنڈز اجراء سے متعلق حکم پر غور کیا جائے گا
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 10:00pm عام انتخابات کی تاریخ: پی ٹی آئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی؟ حکومت کو اکتوبر سے قبل اور پی ٹی آئی کو مئی کے بعد الیکشن کے لیے رضا مند کرنے کی کوشش
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 06:50pm وزیراعظم کی چینی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری اسمگلنگ ، ناجائز منافع خوری اورذخیرہ اندوزی میں ملوث کرداروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے، سخت سزا دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 05:06pm اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے نیا مطالبہ کردیا پاکستان پہلے مالی تعاون کی مزید یقین دہانیاں حاصل کرے، مشن چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 02:05pm وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا اجلاس میں سپریم کورٹ کی اسٹیٹ بینک کو ہدایات پر جائزہ لیا جانا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 03:11pm وزیراعظم کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس، سپریم کورٹ کے جاری نوٹسز پر غور اجلاس میں عدالتی کارروائی پر آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:53pm حکومت عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،وزیراعظم حکومت نے مشکل حالات میں مفت آٹا پیکج پر کام کیا، وزیراعظم
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:10pm اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے، پرویزالٰہی شہبازشریف توہین عدالت کےساتھ حکم عدولی بھی کرچکے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:54am عمران حکومت نے پاکستان کے سفارتی تعلقات کو شدید دھچکا پہنچایا، وزیراعظم ملک کے ڈیفالٹ کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 04:10pm اتحادی جماعتیں اپنے اپنے منشور پر الیکشن میں جائیں گی، وزیراعظم پاکستان کو بچانے کے لیے ہم سب اکھٹے ہوئے، وزیراعظم