پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:58am وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈ کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ اجلاس سے تمام سرکاری افسران کو نکال دیا گیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 10:25pm سپریم کورٹ سے متعلق بل واپس: صدر پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم اپنے عمل سے عارف علوی نے اپنے عہدے کی توہین کی، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 05:09pm جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس پر اعتراضات، اپیل سماعت کیلئےمقرر چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 10:29am آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف اور احد چیمہ نے بریت کی درخواستیں دائر کردیں ہمارے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں، بری کیا جائے، عدالت سے استدعا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:04am وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صدر کو بھجوائے گئے بل پر مشاورت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:01pm وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج وزیرقانون اور اٹارنی جنرل شرکاء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیں گے
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 08:02am وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:49pm وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا پہلے سے مسترد شدہ فیصلہ قابل سماعت نہیں، وفاقی کابینہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 05:37pm چیف جسٹس فل کورٹ بنا دیں تو قوم یہ فیصلہ مانے گی، وزیراعظم اہم معاملے پر تین ججز کے بنچ کا فیصلہ کرنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 07:49am قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 03:29pm پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، وزیر اعظم الیکشن ہونے چاہیئے، موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں، شہبازشریف
کھیل شائع 01 اپريل 2023 11:22am وزیراعظم نے نئی اسپورٹس پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی آج نیوز نے منظور شدہ نیشنل اسپورٹس پالیسی کی کاپی حاصل کرلی
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 09:11am وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج، اہم فیصلے متوقع اجلاس کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس پر بریف کیا جائے گا
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 02:06pm صدر مملکت نے جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 11:16am وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل تیسرے روز ملاقات ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس، آٸینی و قانونی معامات پر مشاورت
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 09:38pm وزیراعظم نے کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں حل کرا دیا گزشتہ روز وزیراعظم نے کراچی میں گیس فراہمی کی شکایات کا سخت نوٹس لیا تھا.
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:54pm وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم وزارت قانون نے سمری صدر مملکت کو ارسال کی، ذرائع
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 11:14am وزیراعظم سے اٹارنی جنرل منصور عثمان کی مسلسل دوسرے روز ملاقات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا سے متعلق کیس میں ہدایات لیں
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 10:51am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو واپس لینے کے لئے مراسلہ ارسال مراسلہ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:40am وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن سے متعلق کیس کا جائزہ ملاقات میں اٹارنی جنرل سمیت قانونی ماہرین بھی موجود تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 05:45pm پی ٹی آئی سیاسی درجہ حرارت میں کمی کی یقین دہانی کرائے، سپریم کورٹ الیکشن تاریخ کے مقدمے میں چیف جسٹس نے آج تک آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں کیا، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:31pm چیف جسٹس آف پاکستان آڈیو لیک کا فرانزک کروائیں، وزیراعظم عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، شہبازشریف
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 04:02pm شہباز شریف اپنی طرح قوم کو بھی بھکاری بنانا چاہتے ہیں، پرویزالٰہی عمران خان وکٹری سٹینڈ پر پہنچ چکے، پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی موت ہوگی، پرویزالہیٰ
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 05:18pm پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی مالی بحران کا شکار نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیراعظم کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 06:07pm سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہرمشوانی کولاپتا ہوئے 3 دن ہوگئے، حکومت نے تمام حدیں پارکردیں، فواد اظہر کو کہاں رکھا ہے بتایا جائے، پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے بھائی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 03:46pm وزیر اعظم سن لیں الیکشن سے راہ فرار ممکن نہیں، پرویزالہٰی عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کےحق میں فیصلہ سنادیا، پی ٹی آئی صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 08:25pm ملک کو درپیش چیلنجز عمران نیازی کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، وزیراعظم عمران خان صرف بڑے بڑے بیان دے سکتے ہیں، شہبازشریف
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 12:43pm وزیراعظم کے صدر کو جوابی خط پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل آئین پر عمل کا مشورہ وزیراعظم کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز ہی نظر آئے گی، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 05:35pm شہباز شریف مشاورت نہیں کر رہے، الیکشن التوا توہین عدالت ہے، صدر علوی کا خط انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 11:34pm وزیراعظم کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد ماہ صیام میں امت مسلمہ اور پاکستان کی بہتری کے لئے خصوصی دعائیں کریں، شہباز شریف