Aaj News

جمعرات, اکتوبر 03, 2024  
29 Rabi ul Awal 1446  

کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 03:18pm
تصویر:ایدھی ذرائع
تصویر:ایدھی ذرائع

کراچی کے علاقے کورنگی ابراھیم حیدری سیکٹر50 سی کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

فیکٹری میں آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں تھیں۔

آتشزدگی کا واقعہ موم بتی بنانے والی فیکٹری میں پیش آیا، ریسکیو ٹیموں نے فیکٹری میں کام کرنے والے افراد کو نکال کراسپتال منتقل کردیا۔

پاکستان

karachi

Factory Fire