عرفان قادر معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر
وزیراعظم کی منظوری کےبعد کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر کردیا۔
وزیراعظم نے معاون خصوصی عرفان قادرکو اہم عہدہ تفویض کردیا، عرفان قادر کو معاون خصوصی برائےاحتساب وداخلہ تعینات کردیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کےبعد کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔