پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:51pm آرمی چیف کی حکومت کو پائیدار معاشی بحالی کیلئے فوج کے مکمل تعاون کی یقین دہانی اجلاس میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:24pm کویت 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی پاکستان اور کویت کے درمیان سرمایہ کاری کیلئے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 12:13pm نگراں وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا کابینہ ملکی معاشی اورامن وامان کی صورتحال کا جائزہ لے گی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 07:45pm نگراں وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کو ہائیڈل منصوبوں کے بقایاجات کی ادائیگی جلد کرنے کی ہدایت وفاق کی ذمہ داری ہے تمام صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائے، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 11:07am خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری اجلاس میں آرمی چیف سمیت چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شریک
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 09:26pm نگراں وفاقی کابینہ نے نظر ثانی شدہ حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی کابینہ کی 18 افراد کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور 9 کا نام شامل کرنے کی بھی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:19am فرح گوگی غیرمعروف ملک وانوآتو کے خُفیہ پاسپورٹ پر سفرکرتی رہیں لوٹی ہوئی دولت چھپانے اورمنی لانڈرنگ کیلئے خفیہ پاسپورٹ بنوایا گیا، ہوشربا انکشافات
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:28pm خیبر پختونخوا میں ٹرینی میڈیکل افیسرز کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ میڈیکل آفیسر کی تنخواہوں میں 2017 سے اضافہ نہیں ہوا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:20pm فواد چوہدری قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب طلب فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں ڈکیتی اور دھمکیاں دینے کا نیا مقدمہ بھی درج
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 03:30pm پی ٹی آئی دور حکومت میں فرح گوگی کے اثاثوں میں 4 ارب 52 کروڑ روپے اضافے کا انکشاف فرح گوگی2020 میں 950 ملین روپے کے اثاثوں کو خود تسلیم کرتی ہیں
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:28pm تحریک انصاف کے خدشات پر صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو خط پی ٹی آئی نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:34pm 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کا نیب سے بلاوا آگیا دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 03:52pm رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کی تاریخ میں 6 ماہ توسیع کا فیصلہ پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 13 لاکھ سے زیادہ بنتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:43pm نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 12:33pm میانوالی ائربیس پر حملہ پسپا، 9 دہشت گرد مارے گئے، کلیئرنس آپریشن مکمل علاقے کو کلیئر کرنے کے لئے کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 07:54pm پی ٹی آئی رہنما اسد عمر ایک ہی روز مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنے بیان ریکارڈ کرائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:25pm گیس قیمت میں اضافہ فی الحال رک گیا، کابینہ نے دوبارہ جائزے کیلئے کہہ دیا کابینہ کی حج پالیسی 2024 اور اینٹی ہیومن اسمگلنگ اسٹیشن قائم کرنے کی منظوری
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:12pm وفاقی کابینہ اجلاس طلب، معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ای سی سی کے فیصلے کی توثیق کی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 04:30pm انتخابات کی مجوزہ حتمی تاریخ سامنے آگئی، نگراں حکومت بھی راضی الیکشن کمیشن کی تجویز کردہ تاریخ پر انتخابات کیلئے تیار ہیں، حکومتی ذرائع
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:53pm نگراں وزیراعظم کی انسداد بجلی چوری مہم تیز کرنے کی ہدایت انوار الحق کاکڑ کی زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے عمل کو بھی تیز کرنے کی ہدایت