Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

امریکا میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

مہنگائی کی شرح دو فیصد تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے
شائع 03 نومبر 2022 09:00am
تصویر: گیلپ نیوز
تصویر: گیلپ نیوز

امریکا میں مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

امریکی فیڈرل ریزور نے مہنگائی سے نمٹنے کے لیے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کردیا۔

چیئرمین امریکی فیڈرل ریزور جیرول پاول کا کہنا ہے شرح سود بڑھنے سے کاروبار کے لیے قرضے مزید مہنگے ہو جائیں گے۔

مہنگائی کی شرح دو فیصد تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے جبکہ مہنگائی کی شرح میں کمی تک شرح سود میں اضافہ جاری رہے گا۔

United States

us economy

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div