نیپرا کا فی یونٹ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ
فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صرف نومبر کے بلوں پر ہوگا۔
نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ماہ ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 8 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ ستمبر کا ایف سی اے اگست کی نسبت 11 پیسے فی یونٹ کم چارج کیا جائے گا، فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صرف نومبر کے بلوں پر ہوگا اور اس کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
nepra
Notification
CPPA
مزید خبریں
پی ایس او نے قرض کے بدلے سرکاری اداروں کے حصص کی تجویز پیش کردی
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
کنٹینرز اور گاڑیاں علاج کیلئے بھی استعمال کی جاسکتی ہیں، مریم نواز
پی ٹی آئی لوگوں کو نکالنے میں ناکام، عمران نے مذاکرات کا ٹاسک دیدیا، انگریزی اخبار
آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویرموصول ہوگئی
پاکستان میں بجلی ترسیل کا نظام بہتر بنانے کیلئے چین سے سرمایہ کاری کا مطالبہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.