عمران خان نے پی ٹی آئی لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اجلاس میں آزادی مارچ کے آئندہ مراحل سے متعلق فیصلے ہونگے۔
شائع 16 نومبر 2022 03:22pm
تصویر/فائل، عمران خان فیس بک آفیشل
تصویر/فائل، عمران خان فیس بک آفیشل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

لاہور زمان پارک میں ہونیووالے اجلاس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، فرخ حبیب، عمر سرفراز چیمہ و دیگر رہنما شریک ہونگے۔

اجلاس میں آزادی مارچ کے آئندہ مراحل سے متعلق فیصلے ہونگے جبکہ دیگر قانونی اور سیاسی معاملات پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

pti

imran khan

Zaman park House