سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والا مبینہ پی ٹی آئی عہدیدار ہلاک
ذرائع کے مطابق محمد حسین پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطے میں تھا اور اشتعال انگیزی، پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات میں بھی ملوث رہا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.