پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 08:13pm پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی گئی، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ انتظامیہ جلسے کے حوالے سے شرائط عائد کرسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 09:49am وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 09:33am بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گے، بیرسٹر سیف بنی گالہ کا انتظام خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کیا جائے، مشیر اطلاعات
شائع 27 مارچ 2024 09:19am کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کیخلاف درخواستوں پر آج سماعت ہوگی پشاور ہائیکورٹ نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی سے آج جواب طلب کر رکھا ہے
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 09:06am بھرتی کیس، پرویز الہیٰ اور محمد بھٹی کی ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:37am سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہونے والی سماعت میں وکیل دلائل دیں
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 03:56pm بیرسٹر گوہر نے سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کے حتمی امیدواروں کا اعلان کردیا بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ان کا بیان پالیسی بیان سمجھیں، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 12:51pm پی ٹی آئی پنجاب کی صدر یاسمین راشد کا جیل سے خط آئی جی نے ن لیگ کے گھریلو ملازم ہونے کا کردار ادا کیا، ایوارڈ تو بنتا تھا، یاسمین راشد کا طنز
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 12:29pm ’مخصوص نشستوں پر حلف برادری کیلئے گورنر کے پی کا اجلاس طلب کرنا غیر آئینی عمل تھا‘ ایڈووکیٹ جنرل آفس نے پشاور ہائیکورٹ اور محکمہ قانون میں اپنا جواب جمع کرا دیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 11:07am صنم جاوید کے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری جیل حکام نے جان بوجھ کر صنم جاوید کے کاغذات کی تصدیق نہیں کی، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 12:33pm کے پی اسمبلی کے نومنتخب ممبران کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسپیکر تاخیر کریں تو الیکشن کمیشن مداخلت کرسکتا ہے، ڈی جی لاء
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 08:55am سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:03pm شاہد آفریدی نے وضاحت کردی تو زیادہ تنقید مناسب نہیں، علی محمد خان ہمارا شاہد آفریدی سے کوئی مقابلہ بھی نہیں ہے، علی محمد خان
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:58pm پنجاب اسمبلی اجلاس، ٹرمپ نے عمران کو رہا کرانے کا اعلان کیا ہے، پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر دو مزید حکومتی اراکین نے حلف اٹھا لیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:16pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤکیس: شیریں مزاری، عمر ایوب اور سمابیہ طاہر کی ضمانت منظور سابق وفاقی وزیر کی ضمانت ذاتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 03:13pm پی ٹی آئی یورپی یونین، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے بجائے الیکشن ٹربیونلز میں جائے، عطاء تارڑ تحریک انصاف میثاق معیشت کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وفاقی وزیراطلاعات
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 01:04pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی جگہ احتجاج کی جازت نہیں دی جا سکتی، ضلعی انتظامیہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:09pm علی امین گنڈا پور نے پشاور میں میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا پشاور ہم سب کا شہر ہے، تعمیر و ترقی ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 05:27pm عمران خان کے جیل میں کھانوں پر لاکھوں جبکہ رہائش پر کروڑوں کا خرچہ سینیٹر عرفان صدیقی کا عمران خان کے اخراجات پر ٹوئیٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 12:21pm ملک کے ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ منفی باتیں کر رہے ہیں، گورنر سندھ پی ٹی آٸی نے صرف منفی چیزوں کو فروغ دیا، شرجیل انعام میمن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:21pm پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے سیاسی سرگرمیوں کا اعلان کردیا، 23 کو تقریب کا فیصلہ 30 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ، 21 اپریل کو کراچی میں ریلی کی تیاری
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:50pm ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری پیر معین الدین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 04:53pm مریم نواز کی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 03:33pm سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی وکلاء سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی اور دوسری میں غیر قانونی کیسے ہیں؟ عدالت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 02:28pm عمران خان کا وجود سیاسی عدم استحکام کی ضمانت ہے، رانا ثنااللہ بانی پی ٹی آئی کسی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، عدم استحکام جاری رہے گا، لیگی رہنما کی آج نیوز سے گفتگو
دنیا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 06:05pm پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے، کانگریس کمیٹی میں قراداد منظور قرار دار صفر کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور ہوئی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 09:35pm پی ٹی آئی وفد اور جماعت اسلامی کا دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق پی ٹی آئی وفد کی سراج الحق سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 12:24pm توہین عدالت درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی، عدالت کا 26 مارچ کو عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم علامہ ناصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فردوس شمیم نقوی کی بھی ملاقات کرانے کا حکم
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 05:47pm واش روم میں گرنےسے پرویزالہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں، آنکھ اور ماتھے پر بھی چوٹیں آئی ہیں، رپورٹ پرویزالہٰی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں جمع کروا دی گئیں۔