Aaj News

اتوار, جولائ 14, 2024  
08 Muharram 1446  

’مرکز میں چچا نے بجٹ میں گردن کاٹی، پنجاب میں بھتیجی نے عوام کو قبرمیں اُتاردیا‘

ملک احمد خان بھچرکی پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک
شائع 13 جون 2024 07:31pm

ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، میا ں شہباز شریف اور مریم نوا ز کو آڑے ہاتھوں لیا ۔

احمد بھچر نے کہا کہ مرکز میں چچا نے بجٹ میں گردن کاٹ دی اور پنجاب میں بھتیجی نے عوام کو قبرمیں اُتاردیا ہے ۔

احمد خان نے سوال کیا کہ 300 یونٹ کا اعلان کیا تھا وہ کدھر گیا ؟ کسان کیلئے کون سی پالیسی بنائی ہے؟ عام آدمی کی سہولت کیلئے کیا کیا گیا؟ حکومت کی توانائی پی ٹی آئی کےخلاف لگی ہیں۔

pti

Maryam Nawaz

shahbaz sharif

PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)