چینی مہنگی ملے گی یا سستی، پنجاب کابینہ آج طے کرے گی
اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔
پنجاب کابینہ کا اجلاس آج 2 بجے ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں گنے کی کم سے کم سپورٹ پرائس طے کی جائے گی۔
اجلاس کے ایجنڈا میں پنجاب حکومت کی سال 2017 سے 2022 تک کی آڈٹ رپورٹ پیش کی جائے گی، پنجاب موٹر وہیکل ٹیکسیشن رولز میں ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔
cm punjab
Chaudhry Pervaiz Elahi
Punjab Govt
مزید خبریں
موسمیاتی تبدیلی: خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیراعظم
چین نے پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز تحفے میں دے دیے
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت کر دی
کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کرنے والی پولیس پارٹی خود یرغمال بن گئی
کالج کی طالبہ کو اغواء کرنے والا ساتھی طالب علم ماں اور بہنوں سمیت گرفتار
کراچی: خنکی بڑھتے ہی مونگ پھلی کے دام بھی آسمان پر
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.