Aaj News

پیر, ستمبر 09, 2024  
04 Rabi ul Awal 1446  

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

امریکی تیل 2.22 ڈالر مہنگا ہوگیا
شائع 14 دسمبر 2022 08:30am
تصویر/ روئٹرز
تصویر/ روئٹرز

حال میں ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئی تھی لیکن اب ایک بار پھراضافہ ہوگیا ہے۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی 2.22 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 75.39 ڈالر ہوگئی ہے۔

برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.44 ڈالر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 80.43 ڈالر ہوگئی ہے۔

Oil prices

crude oil