خیبرپختونخوا اسمبلی منگل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سےدوبارہ حکومت میں آئےگی، محمود خان
شائع 15 جنوری 2023 07:19pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی منگل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی کو تحلیل کرنے کیلئے سمری منگل کو گورنر کو ارسال کی جائے گی۔

محمود خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سےدوبارہ حکومت میں آئےگی۔

KPK Assembly

KP Assembly dissolve

Assembly dissolution