گجرات جیل میں قیدیوں نے کروڑوں کا املاک جلا ڈالا
پتھراؤ سے پولیس افسران سمیت متعدد اہلکار زخمی
گجرات کی جیل میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے املاک کو نقصان پہنچایا ساتھ ہی پولیس اہلکاروں پر بھی پتھراؤ کیا۔
جیل میں ہنگامہ آرائی کرنے کے واقعے کا مقدمہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد لطیف کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمہ کے مطابق قیدیوں نے کروڑوں روپے کے املاک کو جلادیا اورجیل اسپتال، غلہ گودام کو بھی نذرآتش کرنے کے ساتھ ہی واٹر فلٹریشن پلانٹس بھی جلا دیئے۔
ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ کے مطابق قیدیوں کے پتھراؤ سے پولیس افسران و اہلکاروں سمیت پانچ جیل ملازمین چار حوالاتی زخمی ہوئے۔
پاکستان
Gujarat
مزید خبریں
وزیراعظم اور بل گیٹس کی ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق
وزیراعظم کی ایک ماہ میں محمد بن سلمان سے دوسری ملاقات ،سرمایہ کاری پر بات چیت
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل
آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے ایف آئی اے، پیمرا، پی ٹی اے کی درخواستیں خارج کرکے 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
ٹانک : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.