پی ٹی آئی کے 70 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 70 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کرتے ہوئے پنجاب کے حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا۔
تحریک انصاف کے رہنماوں فواد چوہدری اور اسد عمر سمیت 70 مستعفی اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں استعفوں کی منظوری چیلنج کی گئی تھی، جس پر آج سماعت ہوئی۔
پی ٹی آئی اراکین نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف پیش کیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظوری سے قبل ارکان کا موقف نہیں لیا۔
عدالت نے تمام 70 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا، اور پنجاب کے حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی روکنے کا حکم دے دیا۔
pti
Lahore High Court
pti resigns
مزید خبریں
میں ایک زندہ لاش تھا، دورانِ حراست موت زیادہ آسان آپشن تھا، عمران ریاض
الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا
من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی
عمران خان افغان طالبان حکومت اور ٹی ٹی پی کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مرتضیٰ سولنگی
چوہدری سرور کے بیٹے کو برطانوی سیاست میں اہم عہدہ مل گیا
شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوا دیے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.