Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

کراچی، گرین لائن ٹریک پر حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ٹریک کا مرمتی کام مکمل کرکے بس سروس بحال کردی، انتظامیہ
شائع 25 فروری 2023 10:39am
تصویر/ اسکرین گریب یوٹیوب
تصویر/ اسکرین گریب یوٹیوب
ٹریک کے اردگرد رہنے والے خانہ بدوش کو ہٹا دیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
ٹریک کے اردگرد رہنے والے خانہ بدوش کو ہٹا دیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
ٹریک کا مرمتی کام مکمل کرلیا گیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
ٹریک کا مرمتی کام مکمل کرلیا گیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز

گزشتہ روز کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن ٹریک پر بس کو حادثہ پیش آیا تھا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹریک کا مرمتی کام مکمل کرنے کے بعد گرین لائن بسیں اپنے معمول کے چلائی جارہی ہیں۔

مزید کہا کہ گزشتہ روز ناگن چورنگی سے سخی حسن ٹریک پر گرین لائن بس جنگلا توڑ کر فوٹ پاتھ پر آگئی تھی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں: کراچی میں گرین لائن بس کو حادثہ

انتظامیہ نے کہا کہ گرین لائن بس ٹریک کے اردگرد رہنے والے خانہ بدوشوں کو ہٹا دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بس کو حادثے سے دوچار ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

karachi

Sindh government

Green Line Bus

Nagan Chowrangi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div