سکھر، 2 گروپوں میں فائرنگ کے باعث 3 افراد ہلاک ہوگئے
فائرنگ کے باعث باگڑجی ہائی اسکول کے بچے محصور ہوگئے
سکھرمیں باگڑجی تھانے کی حدود میں مہر اور گھمرا برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور ایک شخص کے زخمی ہوگیا جبکہ اطلاع کے بعد پولیس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ پرانے تنازع کی وجہ سے پیش آیا جس کی وجہ سے باگڑجی ہائی اسکول کے بچے محصور ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 100 سے زائد بچے اسکول میں موجود ہیں، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بچوں کو باحفاظت نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Sukkur
Sindh Police
مزید خبریں
امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی پاکستان آمد کو ’خاص معنی‘ نہیں دینے چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ
شادی میں رینجرز بینڈ کے کرتب، حقیقت کیا ہے؟
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا آٹھواں ملک ہے، نگراں وزیراعظم
چیئرمین پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی دے دی، خواجہ آصف
پاک فوج سے 5 جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے
کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.