عمران خان کی پیشی: 250 کنٹینرز لگ گئے، 4 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات
جوڈیشل کملیکس کے اطراف کے تصویری مناظر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے ہیں۔
- جوڈیشل کمپلیکس کے باہررکاوٹیں لگانے کے لیے کرین بھی منگوا لی گئی ہے۔
- ممکنہ کشیدہ حالات سے نمٹنے کے لئے پولیس نے ربڑ کی گولیاں تیار کرلی ہیں تاکہ حالات پر بروقت قابو پایا جاسکے۔
- وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹروے بھی کنٹینرز لگا کربلاک کردی گئی۔
- آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبرناصرخان نے جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کرکے تمام تر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے پولیس افسران کو مزید الرٹ رہنے کی ہدایات کی ہے۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، جوڈیشل کمپلیکس کے احاطےمیں یا آس پاس کسی بھی مسلح شخص کی موجودگی ممنوع قرار دی گئی ہے۔
اسلام آباد
ٰImran Khan
politics march 18 2023
مزید خبریں
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
سینٹورس مال پرحملے کا الزام، سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارتنویرالیاس کیخلاف مقدمہ
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، صوبے بھر کے ٹیوب ویلز سولر پر منتقل کرنے کا فیصلہ
پاکپتن میں بیاہتا دلہا دلہن ہی کے ہاتھوں لُٹ گیا
آئی پی پی کی اہم وکٹ گر گئی، سابق رکن پنجاب اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا
پنجاب میں بھی پولیس چوکی پر حملہ، اہلکاروں نے دہشت گرد مار بھگائے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.