کراچی میں افطار ڈنر کی 10 بہترین پیشکش

اپنے چاہنے والوں کے ساتھ افطار، ڈنر اور سحری کریں
شائع 11 اپريل 2023 06:27pm

رمضان المبارک کے دوران بہت سے لوگ اپنے پسندیدہ ریسٹورنٹ میں اپنے چاہنے والوں کے ساتھ افطار، ڈنر اور سحری کرنا چاہتے ہیں ۔

اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں اور افطار ڈنر میں یا سحری کیلئے کسی جگہ کا انتخاب نہیں کر پارہے تو ہم نے آپ کے لیے چند بہترین پیشکش کو یکجا کیا ہے ۔

لال قلعہ

چوپال دیسی بوفے

روزتی بسٹرو

کباب جی ریسٹورنٹ

کیفیلہ ریسٹورنٹ

منڈی الخلیج ریسٹورنٹ

کوکو چن

کراچی حلیم

Ifftar Buffet