لاہور،علی امین گنڈا پورکو سندھ پولیس کے حوالے کردیا
علی امین گنڈا پورکا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور
عدالت لاہور نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو دو روزہ راہداری ریمانڈ پر سندھ پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبہرگل خان نے سماعت کی جہاں عدالت نےعلی امین گنڈا پورکا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظورکیا ہے۔
خیال رہے شکارپور میں پی ٹی آئی رہنما علی امین کے خلاف ریاست مخالف تقاریر کا مقدمہ درج ہے۔
Ali Amin Gandapur
Politics April 20 2023
مزید خبریں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل ہوگی
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات، کابینہ نے منظوری دے دی
نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں پیدا ہوگئیں
جہلم: جنسی زیادتی میں ملوث گینگ گرفتار، 18 سالہ لڑکی اور دو بچے بازیاب
کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ کو نو پارکنگ زون بنانے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.