کراچی میں میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے ہوگا
سندھ حکومت نے شو آف ہینڈ سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے، ذرائع
کراچی میں میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے ہوگا، سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔
محکمہ بلدیات کے ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے کہ کراچی میں میئر کا الیکشن شو آف ہینڈ سے ہوگا، جس کی اکثریت ہوگی میئر اُسی کا آئے گا۔
محکمہ بلدیات کے مطابق شہر قائد میں میئر کا الیکشن شفاف ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے میئر کراچی کے انتخاب سے متعلق محکمہ بلدیات سے وضاحت مانگی تھی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔