پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:49am الیکشن سے پہلے ہی نتائج پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے، حافظ نعیم ن لیگ اور پیپلزپارٹی نےغزہ کے مسلمانوں کیلئے کون سا احتجاج کیا؟ امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 06:32pm پیپلزپارٹی اور ن لیگ خاموش رہ کراسرائیل کا ساتھ دے رہی ہیں، سراج الحق انہیں پتہ ہے اگر احتجاج کیا تو امریکا ناراض ہو جائے گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:35pm جماعتِ اسلامی کی آئینی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر رجسٹرار کے اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کی جائے، استدعا
دنیا شائع 19 نومبر 2023 10:30pm بنگلہ دیش میں الیکشن سے قبل جماعت اسلامی پر پابندی ہٹانے کی اپیل مسترد بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے متعدد رہنماؤں کو پھانسی دی جا چکی ہے یا عمر بھر کیلئے قید کیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 05:06pm جلد لشکر غزہ مجاہدین کے ساتھ ہوں گے، پاکستانیوں کی قیادت میں کروں گا، سراج الحق اسرائیل کے خلاف جلسوں اور ریلیوں سے کیا ہوگا؟ سراج الحق نے بتا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 10:30am جماعت اسلامی کا ’سب سے بڑا غزہ مارچ‘ آج ہوگا غزہ مارچ میں ہرطبقے کا فرد موجود ہوگا، سراج الحق
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 11:38am پی پی اور نواز شریف نے فلسطین کے حق میں احتجاج نہیں کیا، حافظ نعیم دنیا میں ایک لہر اٹھ رہی ہے، امیرجماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:56pm کراچی پریس کلب اور جماعت اسلامی کا غزہ مارچ: ’تمام ریاستیں ایک طرف، باضمیر انسان ایک طرف‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 05:38pm غزہ متاثرین کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کا امدادی سامان مصر روانہ مزید پانچ طیارے روانگی کیلئے تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 07:51pm مرتضیٰ وہاب جعلسازی سے میئر بنے،الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کا کیس لڑ رہا ہے، حافظ نعیم سندھ ہائیکورٹ کی جماعت اسلامی کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 05:05pm جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں میوزک کنسرٹس پر پابندی کا مطالبہ کردیا جماعت اسلامی کا میوزک کنسرٹ سمیت تفریحی پروگرامات روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 08:13pm اسلام آباد: لاکھوں نوجوان غزہ جا کر شہادت کیلئے تیار ہیں، سراج الحق کا غزہ مارچ سے خطاب قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 11:31pm اسلام آباد: امریکی سفارتخانے پر مظاہرے سے پہلے پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں جھڑپ، پولیس کی شیلنگ سفارتخانہ امریکا کا ہے مگر اسلام آباد ہمارا ہے، امریکی سفارتخانے کا نام لینے پرگرفتاریاں کی گئیں، سراج الحق
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 07:09pm عالمی برادری فلسطین کو فوری طور پر آزاد ریاست تسلیم کرے، قومی فلسطین کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، شرکاء
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 10:08pm شارع فیصل کراچی پر فلسطینیوں کے حق میں بڑی ریلی امریکا پتھر پھینکنے والوں کو دہشتگرد بمباری کرنے والوں کو مظلوم سمجھتا ہے، سراج الحق کا خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:17pm جماعت اسلامی کا کل کراچی میں اسرائیل کیخلاف بڑے احتجاج کا اعلان سراج الحق کا قومی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے شہباز شریف سے رابطہ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 04:14pm جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی نگران حکومت پالیسی فیصلے نہیں کرسکتی، جماعت اسلامی کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 07:50pm پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد فلسطینیوں کیلئے نکل آئے مختلف سیاسی جماعتوں کا 13 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک ریلیاں نکالنے کا اعلان
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 06:55pm عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو انتخابی ضابطہ اخلاق کا مجوزہ پیش کردیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 08:53pm جماعت اسلامی کی یکجہتی غزہ مارچ: ’او آئی سی اپنا اجلاس بلا کر اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دے‘ ''اسرائیل نے ڈھائی لاکھ فلسطینی شہید کئے تو دنیا چپ رہی، اب ایک ہزار اسرائیلی مارے گئے تو سب چیخ رہے ہیں
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 10:22pm پرویز خٹک کی پارٹی تقریب میں دھوکے سے لوگوں کو لانے کا انکشاف تقریب کے دوران جماعت اسلامی کا کارکن اٹھ کھڑا ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 11:53pm کراچی: اسرائیل میں ہونیوالی کارروائی سے یہودیوں کے خواب چکنا چور ہوگئے، سراج الحق کا دھرنے سے خطاب مسجد خضراء سے مظاہرے کا آغاز ہوا، اور ریلی گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے میں تبدیل ہوگئی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 11:51am پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ورلڈ بینک کی ایما پر کرپشن کرتے ہیں، حافظ نعیم ورلڈ بینک جاگیردار طبقے سے ہی ڈیل کرتا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 07:03pm جماعت اسلامی کے بعد جی ڈی اے کا بھی سندھ الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ سندھ الیکشن کمشنر سیاستدانوں کے نشانے پر آگئے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 10:33pm حکومتوں کی ناکام حکمت عملی پر جماعت اسلامی کل وائٹ پیپر جاری کرے گی وائٹ پیپر میں ظالمانہ حکمت عملی کی تفصیلات شامل ہیں قیصر شریف
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 04:38pm جماعت اسلامی کے کونسلر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار ملزمان کے باقی ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 03:03pm جماعت اسلامی کا کراچی میں ڈینگی اور ملیریا سے بچاؤ کی اسپرے مہم شروع کرنے کا اعلان اس شہر کے بچوں کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 01:51pm پیپلزپارٹی کرپشن میں ماہر جبکہ کام میں نااہل ہے، حافظ نعیم الرحمان وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر آئی ایم ایف کا نام لیتے ہیں، امیرجماعت اسلامی کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:24pm جماعت اسلامی کا کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے باہر مہنگائی کیخلاف دھرنا حکومت نے جب تک ظالمانہ فیصلے واپس نہیں لیے احتجاجی تحریک جاری رہے گی، سراج الحق
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 12:23am وزیراعظم کو پیغام دیتا ہوں کہ بہن عافیہ کو ساتھ لے کر آنا، سراج الحق مہنگائی کو کم کیا جائے، ورنہ ہم اسلام آباد کی طرف مارچ اور پہیہ جام کریں گے، امیر جماعت اسلامی