Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان

عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو سمندری طوفان کے پیش نظر بند کیا تھا، مزار انتظامیہ
شائع 16 جون 2023 02:34pm
عبداللہ شاہ گازی کا مزار۔ فوٹو — فائل
عبداللہ شاہ گازی کا مزار۔ فوٹو — فائل

کراچی میں سمندری طوفان ’بپر جوئے‘ کا خطرہ ٹلتے ہی عبداللہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔

مزار انٹظامیہ کے مطابق عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو سمندری طوفان کے پیش نظر بند کیا تھا جسے زائرین کے لئے آج سے کھول دیا گیا۔

سمندری طوفان بپر جوئے راستہ تبدیل کرکے بھارت میں ٹکرا گیا تھا اور اس کے تقریباً 12 گھنٹے بعد اب ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہو چکا۔

بپر جوئے کراچی سے 220 کولمیٹر جب کہ یٹی بندر سے 125 اور ٹھٹھہ سے 165 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کراچی، حدرآباد، سجاول سمیت دیگر شہروں میں آج پارش کی پیشگوئی کرچکا ہے۔

karachi

Abdullah Shah Ghazi

Biporjoy

BIPARJOY

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div