گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کم آمدنی والے افراد کیلئے بڑا اعلان
گورنر ہاﺅس ہو یا میرا اپنا گھر عوام سے تعلق جڑا رہے گا، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کم آمدنی والے افراد کے لیے ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جن کی تنخواہ 35 سے 50 ہزار ہے، عید کے بعد ان کے لیے مفت ہیلتھ کارڈ کا اجراء کیا جائے گا، جن کے ذریعے وہ اچھے اسپتالوں میں مفت علاج کراسکیں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ روپے تک کی ہیلتھ انشورنس مفت ہوگی، جس سے کم آمدنی والے افراد شہر کے اچھے اسپتالوں میں اپنا علاج کرواسکیں گے۔
گورنرسندھ کے مطابق مفت ہیلتھ کارڈ کے اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے کیے جائیں گے۔
کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ گورنر ہاﺅس ہو یا میرا اپنا گھر عوام سے تعلق جڑا رہے گا۔
karachi
Governor Sindh
Health Card
kamran tessori
مزید خبریں
ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
اسموگ کے پیش نظر پنجاب میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
آصف علی زرداری کوئٹہ سے لاہور پہنچ گئے
سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل
چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کے کاغذاتِ نامزدگی جمع، اکبرایس بابر بھی پہنچ گئے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.