Aaj News

جمعہ, مئ 17, 2024  
08 Dhul-Qadah 1445  

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور تاریخ رقم کردی

میرا عزم عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنا ہے، نائلہ کیانی
شائع 20 جولائ 2023 11:11am
خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی۔ فوٹو — فائل
خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی۔ فوٹو — فائل

اسکردو: خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

کراکرم کلب کے مطابق نائلہ کیانی نے 8 ہزار 51 میٹر پر مشمتل دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی ہے۔

نائلہ کیانی نے حال ہی میں بر اڈپیک چوٹی سر کی، خاتون کوہ پیما بر اڈپیک چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔

اس سنگ میل عبور کرنے کے بعد نائلہ کیانی پاکستان میں موجود 8 ہزار فٹ بلند تمام چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔

نائلہ کیانی کا کہنا تھا کہ میرا عزم عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔

Naila Kiyani

Skardu

Pakistani mountaineer