خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ پر ایک بار پھرعلاج بند
گزشتہ ایک سال سے21 ملین فنڈز تاحال نہیں ملے، انتظامیہ
خیبرپختونخوا میں فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے صحت انصاف کارڈ پر ایک بار پھرعلاج بند کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آج سے صحت کارڈ پر نئے داخلے بند ہیں، پیشگی اجازت ملنے پر ایمرجنسی علاج کی جائے گی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فنڈر کی عدم دستیابی کے باعث سروس معطل کی گئی ہے۔
انتظامیہ نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے 21 ملین فنڈز تاحال نہیں ملے ہیں۔
مزید کہا کہ حکومت نے ایک ملین کی قسط جاری کی وہ چیک بھی تاحال موصول نہیں ہوا ہے۔
پاکستان
خیبر پختونخوا
Sehat Card
مزید خبریں
کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم
انتخابی شیڈول 14 دسمبر کو سامنے آنے کا امکان
پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو موجودہ درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف سماعت آج ہوگی
پاکستان کے دو بڑے شہر دنیا کے آلودہ ترین شہر قرار
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور دیگر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.