بھارت میں ریل کا پل گرنے سے 26 ہلاک

واقعہ بھارت کی ریاست میزورم کےقصبےمیں پیش آیا
شائع 24 اگست 2023 07:58am
تباہ ہونے والا پل۔ تصویر سوشل میڈیا
تباہ ہونے والا پل۔ تصویر سوشل میڈیا

بھارت میں زیرتعمیر ریلوے پل منہدم ہوگیا،26افراد ہلاک،متعدد لاپتا ہوگئے۔

پل گرنے کاواقعہ بھارت کی ریاست میزورم کےقصبےمیں پیش آیا۔

حادثے کے وقت پل کےقریب 40کارکن موجود تھے، فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

بھارتی حکام نےتحقیقات شروع کردی ہے۔

جون میں بھارت میں ٹرینیں ٹکرانے سے 288 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

india

Indian railways