بلوچستان میں پہلی بار میاں بیوی دو اضلاع میں بطور پولیس سربراہ تعینات

میاں بیوی دونوں ایس ایس پی سرحدی اضلاع تعینات ہوگئے
شائع 01 ستمبر 2023 12:28pm
ڈاکٹر محمد سمیع ملک اور ان کی اہلیہ فریال۔ فوٹو — آج نیوز
ڈاکٹر محمد سمیع ملک اور ان کی اہلیہ فریال۔ فوٹو — آج نیوز

کوئٹہ: بلوچستان پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میاں بیوی کو دو اضلاع میں بطور پولیس سربراہ تعینات کردیا گیا۔

صوبے میں پہلی بار کسی خاتون کی بطور ایس ایس پی تعنیاتی جب کہ میاں بیوی دونوں ایس ایس پی سرحدی اضلاع تعینات ہوگئے ہیں۔

ڈاکٹر محمد سمیع ملک کو ایس ایس پی نصیر آباد اور ان کی شریک حیات فریال فرید کو جعفرآباد میں بطور ایس ایس پی تعینات کیا گیا ہے۔

بلوچستان

Balochistan Police