پاکستان شائع 15 جولائ 2024 11:58am صنم جاوید بلوچستان پولیس کے حوالے، والد نے بازیابی کی درخواست دائر کردی بلوچستان پولیس صنم جاوید کا راہداری ریمانڈ کیلئے کچھ دیر میں مقامی عدالت میں پیش کرے گی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 10:11pm دکی : بلوچستان میں 20 مسلح افراد نے 4 کسانوں کو اغوا کرلیا ایف سی اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 29 جون 2024 08:05pm کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ کے کامیاب مذاکرات، بلوچستان اسمبلی کے باہر مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم میر ضیا لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد نے مظاہرین سے مذاکرات کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 07:32pm کوئٹہ: فرائض میں غفلت، ایس ایچ اوز سمیت 10 اہلکاروں کی سروس کی مدت کم کر دی گئیں شہری کی موٹرسائیکل گاڑی یا دوکان وغیرہ میں چوری کے ایف آئی آر میں تاخیری حربے استعمال کئے جارہے تھے ، ذرائع
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:40pm زیارت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 16 جون 2024 08:32pm اوستہ محمد : دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص قتل، 4 زخمی جاں بحق شخص کی شناخت ہوت خان بلیدی کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2024 08:46am ایک ماہ میں تیسرا اہلکار قتل: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ بائی پاس کے علاقے سے گزر رہے تھا
پاکستان شائع 14 جون 2024 08:37pm کوئٹہ: 14 ٹکڑوں میں ملنے والی بوری بند لاش ٹیکسی ڈرائیور کی نکلی کرائم انویسٹی گیشن ونگ نے پہلی بیوی اور بہو کو حراست میں لے کر شامل تفتیش کر لیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 04:55pm کوئٹہ: گاڑی چوری کا الزام، گرفتار ایس ایچ او اور ڈرائیور عدالت میں پیش عدالت نے ملزمان کو دو روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 11:03pm پولیس ایس ایچ او سے چوری کی گاڑی برآمد، سرکاری ڈرائیور سمیت گرفتار سرکاری ڈرائیور نے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی تھی
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:06pm ڈیرہ مراد جمالی: دہشتگروں کی سرکاری ملازمین کی گاڑی پر فائرنگ، ایک جاں بحق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ملازمین جھل مگسی سے ڈیرہ مراد جمالی آ رہے تھے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 09:57am چارپائی کے نیچے رکھا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے شہری جاں بحق بارودی مواد پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:27am پشین میں پولیس افسران پر فائرنگ، ایک ملزم گرفتار فائرنگ پولیس افسر پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شدید زخمی ہو گئے
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 01:55pm حب: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی حملے کے بعد دہشتگرد فرار ہوگئے، ذرائع
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 07:49am تین شہروں میں ڈکیتی کی 3 وارداتیں و 2 مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک اور ایک شہری جاں بحق فائرنگ سے جاں بحق شہری درزی تھا، ہلاک ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:45am کوئٹہ : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت 3 جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:15pm قلات میں فائرنگ سے ہندو تاجر قتل، کمسن نواسہ زخمی مقتول ہندو تاجر کو اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایا گیا، ذرائع پولیس
▶️ پاکستان شائع 26 جنوری 2024 06:20pm کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد انتخابی جلسوں سمیت کسی بھی اجتماع کیلئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے این او سی لینا لازمی ہوگا، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:33pm بلوچستان کے ضلع کیچ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور اغوا مزدور نجی موبائل ٹیلی کام کمپنی کے ٹاور کی تنصیب کرنے سکیورٹی کے بغیر گئے تھے، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:29pm قلات : جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدیوں کے فرار کا مقدمہ درج، ڈی ایس پی معطل مقدمہ جوڈیشل لاک اپ عملے کے خلاف درج کیا گیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:48pm قلات کے جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدی فرار فرار ہونے والوں میں 302 کے قیدی بھی شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 03:31pm بلوچستان میں ویڈیواسکینڈل کا مرکزی ملزم ہدایت اللہ خلجی ساتھی سمیت بری تفتیشی افسرکی جانب سے ٹھوس شواہدپیش نہیں کئے جاسکے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm قلات : تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور شدید فائرنگ، 4 مزدور زخمی دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد اسپتال منتقل
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 07:20pm لورالائی: مسافر کوچ کی وین کو ٹکر سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو راڑہ شم منتقل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 06:09pm مستونگ دھماکا: ڈی ایس پی نے خودکش حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں جان دی، آئی جی دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں،عبدالخالق شیخ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:51am کوئٹہ: پارکنگ پلازہ میں کھڑی گاڑی سے 2 کلاشنکوف اور 14 ہزار راؤنڈز برآمد س سلسلے میں ابھی کوئی گرفتار عمل میں نہیں لائی گئی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:28pm کوئٹہ : بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کے دوران شہریوں پر تشدد، 4 اہلکار معطل آئی جی بلوچستان نے اہلکاروں کےخلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 12:28pm بلوچستان میں پہلی بار میاں بیوی دو اضلاع میں بطور پولیس سربراہ تعینات میاں بیوی دونوں ایس ایس پی سرحدی اضلاع تعینات ہوگئے
پاکستان شائع 01 اگست 2023 10:46am لورالائی : کوچ اور پک اپ میں تصادم، 6 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں سے 4 افراد کا تعلق پنجاب، 2 افراد کا تعلق بلوچستان سے ہے
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 09:50pm پشین: کلی کربلا میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی جاں بحق ہونے والے افراد میں 2 بھائی بھی شامل ہیں
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ