Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق

ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکا پایا جانا تشویش ناک ہے، وفاقی وزیر صحت
شائع 07 ستمبر 2023 09:40am
تصویر: روئٹرز/ فائل
تصویر: روئٹرز/ فائل

پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے، یہ وائرس جینیاتی طورپر افغانستان میں پائے جانے والے وائرس سے جڑا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا کہ وائرس جینیاتی طور پرافغانستان میں پائے جانے والے وائرس سے جڑا ہے۔

وفاقی وزیر صحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکا پایا جانا تشویش ناک ہے، بچوں کو اس بیماری سے مسلسل خطرہ ہے، متاثرہ آبادیوں کا پتہ لگانے کیلئے تمام مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تحقیقات کریں گے۔

ندیم جان نےکہا کہ پاکستان اور افغانستان مل کر پولیوکے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں،ندیم جان وائرس کی منتقلی کوروکنےکیلئےدسمبرتک ٹارگٹ دیا ہے۔

afghanistan

پاکستان

Polio Virus

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div