نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھِی ہوگا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق ہو جائے گا۔
نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مالی سال دو ہزار بائیس تئیس کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
بجلی صارفین کو 6 ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں :
میپکو ریجن میں آپریشن، 151 بجلی چور پکڑے گئے
نگراں وزیر توانائی نے سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ دے دیا
ملک میں 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 38.67 فیصد ریکارڈ
اضافے کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھِی ہوگا۔
nepra
electricity price
K-Electric
electricity bills
مزید خبریں
عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا
طورخم بارڈر پر کارروائی، ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ گرفتار
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا
شادی سیزن: سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی
مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ملکی زرمبادلہ میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.